اسلام علیکم معزز والدین/کلائنٹس: آپ سب کو ایڈوانس عیدالفطر مبارک ! عید کی چھٹیاں بروزجمعہ 21.4.23 سے لے کر بروز منگل 25.4.23 تک ہونگی. کسی بھی ایمرجنسی ( ہنگامی) کی صورت میں کال کریں اور ملنے کا وقت لے کر آپ آسکتے ہیں۔ ان چھٹیوں میں صرف ایمرجنسی کیسز ہی ڈیل کئے جائیں گے (خودکشی/دوسروں کو نقصان پہنچانے والے' دورہ کی کیفیات والے' شیزوفرنیا' آٹزم ' نشہ وغیرہ کے) ۔ لاہور کے باہر کے کلائنٹس منگل (25.4.23) والے دن سے ہی کال پر وقت لے کر آسکتے ہیں ( مسئلہ کی نوعیت کوئی بھی ہو) شکریہ: ویل بینگ سینٹر فار سائیکو تھراپی ' کا ؤنسلنگ' اسپیچ-لینگوئج تھراپی' مین بازار قاضی پارک روڈ شاہدرہ لاہور ۔رابطہ 03324554061 (26-02-2023 Sunday)